لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کی سُنی گئی!!! حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

Advertisements

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کیلئے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کردیا ، وظائف کے حصول کیلئے درخواستیں یکم جنوری سے 31 مارچ 2022 تک صوبائی بیناولنٹ فنڈ کے دفتر میں جمع کروائی جا سکیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے
کیلئے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کردیا ۔ سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف بہبود فنڈز میں سے ادا کیے جائیں گے ۔ درخواستیں یکم جنوری سے 31 مارچ 2022 تک صوبائی بیناولنٹ فنڈ کے دفتر میں جمع کروائی جا سکیں گے ۔ 90 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباء کو 50 ہزار روپےتک وظیفہ لگایا جائے گا ۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے بہبود فنڈ کے نام پر ماہانہ کٹوتیاں کی جاتی ہیں ۔ وظائف کی ادائیگی بہبود فنڈ کی مد میں کی جانے والی کٹوتیوں میں سے کیےجائیں گے ۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment