تیل و گیس کی بڑے گیس کی دریافت کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا گیا!!!

Advertisements

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر توانائی حماد اظہر کہتے ہیں ملک میں گیس کے کم ہوتے ذخائر اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ساتھ میں کہا کہ چودہ نئے تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کیلئے بلاکس کی مسابقتی بولی کا اعلان کیا جارہاہے حماد اظہر کا مزید کہنا تھا کہ یہ ذخائر چوبیس سو مربع
کلومیٹر پر محیط ہیں ،ذخائر سے پندرہ ٹریلین کیوبک فٹ گیس،ایک سو اسی ملین بیرل آئل کی پیدوار متوقع ہے ذخائر کی تلاش کیلئے سو ملین ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہو گی مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment