عمران خان : باتیں تو بڑی کرتے ہو، ایک سوال کا جواب دو میرا قصور کیا ہے ؟ نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر کا عمران خان سے سوال

Advertisements

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے سماء ٹی وی کی ٹیم پر دھاوا بولا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل (سماء ) کی ٹیم پر یہ اٹیک کراچی کے علاقے نمائش چورنگی میں کیا گیا جس کے نتیجے میں خاتون رپورٹر زم زم سعید اور کیمرا مین زخمی ہوگئے۔ سماء کی ٹیم نے
دوسرے چینل کی ڈی ایس این جی (سیٹلائٹ وین) میں بیٹھ کر اپنی جان بچائی ۔سماء کی خاتون رپورٹر دوسرے چینل کی ڈی ایس این جی میں بیٹھی تو بھی پی ٹی آئی کارکنوں کا اشتعال کم نہ ہوا اور انہوں نے گاڑی کو دھکے دینا شروع کردیے۔

Leave a Comment