لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال! پاک فوج نے سیاسی جماعتوں سے بڑی اپیل کر دی

Advertisements

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں اور عوام سے اپیل کی ہے کہ پاک فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں ، سیاسی جماعتوں اور عوام کا بھی یہی مطالبہ رہا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہونا چاہئے ، سیاست سے فوج کا
تعلق نہیں ہونا چاہئے ، ہم نے اسے عملی جامع پہنایا،ہمیں نیوکلیئر اثاثوں کی بات کرتے ہوئے محتاط رہنا چاہیئے۔

Leave a Comment