پاکستانیوں کیلئے بڑا تحفہ ۔۔یکم جنوری سے پیٹرول مزید سستا۔۔؟؟ قیمت میں کتنی کمی ہو گی، بڑی خوشخبری آگئی

Advertisements

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان ہے ۔ ممکنہ طور پر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں کمی یکم جنوری سے ہو گی ۔ کورونا کی قسم اومیکرون جیسے جیسے بڑھتی جا رہی ہے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہوتی جا رہی ہیں ۔ برطانوی کام
تیل کی قیمت میں دو ڈالر فی بیرل کمی دیکھی گئی جس کے بعد قیمت 71.52 ڈالر فی بیرل پر آگئی ۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 2.63 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد امریکی تیل فی بیرل 68.23 ڈالر کا ہو گیا ہے جبکہ یورپ میں لاک ڈاؤن پر تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے ۔دوسری جانب امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کی لہر ہے جہا ایس اینڈ پی 500 اینڈیکس میں 5134 پوائنٹس کی گراوٹ ریکارڈ ہوئی ۔ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 4569.30 پر بند ہوا ۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment