گھر بیٹھے ہزاروں ڈالر کمائیں!!! حکومت نے نوجوانوں کے لئے بڑے پروگرام کا آغاز کر دیا، رجسٹریشن شروع

Advertisements

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیراعظم کا نوجوانوں کیلئے مفت ہائی ٹیک کورسز کے منصوبے کے تحت کامیاب جوان “سکلز فار آل” پروگرام کے تیسرے بیچ کا آغاز کر دیا گیا اور 60 ہزار نوجوانوں کیلئے رجسٹریشن اوپن کر دی گئی ہیں۔ عثمان ڈار نے نوجوانوں کے نام پیغام میں کہا ہے ملک بھر کے 1 ہزار اعلیٰ تعلیمی اداروں میں 60 ہزار سکلز سکالرشپ
مختص کی گئیں ہیں، 16 جنوری سے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جنوری 2022 ہے، نوجوان ہزاروں ڈالرز کما کر ملکی زر مبادلہ میں اضافہ کر رہے ہیں۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment