پی ٹی آئی کو ریلیف!! لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل گرفتار افراد کی فوری رہائی کا حکم جاری کر دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم نے یہ حکم گرفتار افراد کے وکلاء ڈاکٹر بابر اعوان اور سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ کے دلائل سماعت کے بعد جاری … Read more

لانگ مارچ کے پہلے دن پی ٹی آئی قیادت نے کس کس سے رابطے کیے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اتحادی حکومت اور اداروں سے رابطوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔پی ٹی آئی کے حکومت اور اداروں سے رابطوں کے دوران کون کس سے رابطے میں رہا اور کس نے کس سے ملاقاتیں کیں، مزید تفصیل سامنے آگئی۔پی ٹی آئی کی طرف سے رابطہ کرنے … Read more

ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی عائشہ کہاں ہوتی ہیں اور کیا کرتی ہیں ؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی ڈاکٹر عائشہ محکمہ صحت سے چھٹی لیئے بغیر ہی پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں اپنی والدہ کے ہمراہ شریک رہیں ۔نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیاہے کہ ڈاکٹر عائشہ لیڈی ولنگٹن ہسپتال میں تعینات ہیں ، وہ … Read more

عمران خان : باتیں تو بڑی کرتے ہو، ایک سوال کا جواب دو میرا قصور کیا ہے ؟ نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر کا عمران خان سے سوال

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے سماء ٹی وی کی ٹیم پر دھاوا بولا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل (سماء ) کی ٹیم پر یہ اٹیک کراچی کے علاقے نمائش چورنگی میں کیا گیا جس کے نتیجے میں خاتون رپورٹر زم زم سعید اور کیمرا مین زخمی ہوگئے۔ سماء کی … Read more

’’ میں اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات نہیں کرنا چاہتا‘‘ عمران خان ڈٹ گئے ، دو ٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات پر رضامند نہیں ہیں۔انہوں نے یہ بیان ہم نیوز کے پروگرام”ہم مہر بخاری کےساتھ” میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ فیصلے اسٹیبلشمنٹ نے نہیں حکومت وقت نے کرنے ہوتے ہیں،وزیراعظم کے … Read more

وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کا فیصلہ! کیا اعلان کرنے جا رہے ہیں؟ بڑی خبر

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج خطاب کے دوران سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے جب کہ وہ لانگ مارچ اور معاشی صورتحال پر بھی بات کریں گے۔علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت … Read more

اراکین اسمبلی کے گھروں پر چھاپے! پرویز الٰہی بھی میدان میں آگئے، بڑا اعلان کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے ایم پی ایز کو پولیس چھاپوں کی ویڈیوز بنانے کا مشورہ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکرپنجاب اسمبلی پرویزالہٰی نے پی ٹی آئی رہنماوں سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ، اس دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں … Read more

پاکستان کی مشہور ترین شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معروف ڈیلیوی کمپنی “فوڈ پانڈا” کے چیف ایگزیکٹو آفیسر( سی ای او) نے بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی اور اس سلسلے میں انہوں نے پارٹی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر سے بھی ملاقات کی جنہوں نے انہیں پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہا۔ بتایا گیا ہے … Read more

’’ نیوٹرلز! اب قوم آپکو دیکھ رہی ہے‘‘ عمران خان کا لانگ مارچ بارے بڑا اعلان، قافلہ لے کر کہاں سے نکلیں گے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 126 کا دھرنا دیا ، کوئی بتائے کہ ہم نے کبھی لڑائی کی ہو، رات سے میں چیزیں دیکھ رہاہوں ، مجھے جو اپنے لگوں سے پیغام آ رہے ہیں، میں سب سے سوال پوچھ رہاہوں ، … Read more

پی ٹی آئی کے ایک جلسے پر کتنا خرچ آتا ہے؟اعداد وشمار آُپ کو حیران کر دیں گے

اسلام آباد(وی ڈیسک) نجی نیوز ادارے نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں پر آنے والے اخراجات کا تخمینہ لگانے اور یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ان جلسوں کے لیے فنڈز کہاں سے آتے ہیں۔ پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر ان دنوں غیریقینی کی سی صورت حال ہے، … Read more