’’ عمران خان کو چاہیئے تھا کہ ۔۔۔۔‘‘ملکی سیاسی صورتحال پر شاہد آفریدی نے بھی خاموشی توڑ دی

کراچی(نیوز ڈیسک )سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سڑکوں کی بجائے ایوان میں رہ کر مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرنا چاہیے تھا۔نجی ٹی وی سماء نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات کا اندازہ تو اچھی طرح تھا کہ جب میں شہباز … Read more

لاہور قلندر کے سی ای او ’ عاطف رانا ‘ نے ’شاہین شاہ آفریدی ُ کو کیا تحفہ دے دیا ؟

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیون کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کپتان شاہین آفریدی کو اپنے زیر استعمال مہنگی گاڑی تحفے میں دیدی۔لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ پی ایس ایل سیون کے آغاز سے قبل میرا انعامات … Read more

’’ کبھی عشق کیا ہے؟‘‘ محمد رضوان سے سوال، قومی بلے باز نے کیا جواب دیا؟

لاہور (نیوز ڈیسک )قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا شمار دنیا کے بہترین بلے بازوں میں کیا جاتا ہے لیکن کرکٹ کے میدان سے ہٹ کر بھی ان کی ذاتی زندگی سے متعلق کچھ دلچسپ چیزیں سوشل میڈیا پر سامنے آتی رہتی ہیں۔رضوان کی سوشل میڈیا انگیجمنٹ پر بات کی جائے تو … Read more

عمران خان کی پیشگوئی دُرست ثابت! وزیر اعظم نے شاہین شاہ آفریدی کے بارے کیا کہا تھا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کا ٹائٹل لاہور قلندرز نے اپنے نام کرکے وزیراعظم عمران خان کی پیشگوئی کو درست ثابت کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ ماہ سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار ، سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا سمیت قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی، سیالکوٹ میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام … Read more

’’ اپنے دین پر ہمیں شرمانے کی ضرورت نہیں ہے ‘‘ ٹم ڈیوڈ اور ڈیوڈ ویلی نے مجھ سے دین اسلام سے متعلق کیا پوچھا؟ محمد رضوان کا بڑا انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک ) ملتان سلطانز کے کپتان اور قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران ٹم ڈیوڈ اور ڈیوڈ ویلی نے دین اسلام کے حوالے سے کئی سوالات کیے۔ ملتان سلطانز کے بالنگ کوچ مشتاق احمد سے گفتگو … Read more

’’ میری خواہش ہے کہ میں محمد رضوان سے ۔۔۔۔‘‘قومی ہاکی ٹیم کی کھلاڑی ’ افشاں نورین‘ نے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر احسان عادل کی بہن اور قومی ہاکی ٹیم کی کھلاڑی افشاں نورین کرکٹر محمد رضوان کی فین نکلیں۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والے میچ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انٹرنیشنل ہاکی پلیئر افشاں نورین … Read more

کرکٹ تاریخ کی سب سے انوکھی گیند، سب حیران رہ گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کہ مایہ ناز فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے کرکٹ تاریخ کی سب سے بڑی وائڈ نوبال کر کے سب کو حیران کر دیا۔ سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئٹنی میں مچل اسٹارک نے اپنے پورے رن اپ کے ساتھ گیند کروائی جو ہاتھ سے نکل کر پچ سے اتنی باہر … Read more

انا للہ وانا الیہ راجعون! شاہد آفریدی اور انکی فیملی گہرے صدمے سے دوچار

کراچی (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی کی سالی انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کی پی ایس ایل 7 کے ابتدائی میچز میں شرکت ان کی صحت … Read more

پاکستانی نژاد کرکٹر ’’ عثمان خواجہ ‘‘ کی اہلیہ کون اور کیا کام کرتی ہیں؟ وہ تفصیلات منظر عام پر جن سے پاکستانی لاعلم تھے

نئی دہلی(ویب ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ میں زبردست واپسی کی۔ انہوں نے رواں ایشز سیریز کے سڈنی ٹیسٹ میں بیک ٹو بیک سنچریاں بنا کر شائقین کے دل جیت لیے۔ اس دوران ان کی اہلیہ ریچل میکلیلن کے بارے میں بھی بات ہوئی جو اپنی بیٹی کے ساتھ … Read more

اناللہ وانا الیہ راجعون!!!پاکستان کے ’’معروف کھلاڑی‘‘ ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف کھلاڑی ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئے ۔ تفصیلات کے مطابق شکیل جٹ جن کا شمار پاکستان کے مایہ ناز کبڈی پلیئر ز میں ہوتا ہے وہ اپنے گائوں ٹوبہ ٹیک سنگھ جارہے تھے کہ راستے میں ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں وہ موقع پر ہی دم … Read more