بنتا سنگھ کا گدھا گم ہو گیا ، ڈھونڈتے وہ ایک پارک میں ایسی جگہ پہنچے جہاں ایک پریمی جوڑا ایک دوسرے کی باتوں میں گم تھا ، پھر کیا دلچسپ واقعہ پیش آیا ؟ جانیے

Advertisements

لاہور (ویب ڈیسک) سنتا سنگھ کے ہمسائے کی بھینس کے سینگ بہت بڑے بڑے تھے۔ وہ جب بھی اس کے قریب سے گزرتے،سوچتے”جے میریاں لتاں ایس دے سینگاں وچ پھنس جان تے کی ہووے گا“۔ایک دن انہوں نے زبردستی اپنی ٹانگیں اس کے سینگوں میں پھنسا لیں۔ بھینس نے انہیں ٹپک ٹپک کے مارا۔
سنتا سنگھ زخمو زخمی ہسپتال پہنچ گیا۔ ہمسائے نے کہا سوری میری بھینس نے آپ کو مارا۔ سنتا سنگھ بولا چلو جی کوئی گل نئی اے ٹینشن تے مک گئی کہ جے لتاں پھسن تے کی ہووے گا۔ بنتا سنگھ کا کھوتا گم ہو گیا۔ وہ ڈھونڈتا ڈھونڈتا تھک گیا اور ایک درخت کے سائے میں بیٹھ گیا۔ قریب ایک پریمی جوڑا بیٹھا تھا،عاشق کہنے لگا جانم مجھے تمہاری آنکھوں میں سارا جہاں نظر آتا ہے۔ سنتا سنگھ فوراً بولا یار دیکھیں کدرے مرا کھوتا نظر آ رہا ہے۔ سنتا سنگھ گھرپسینے سے شرابور آیا۔ بیگم بولیں کیا ہوا کہنے لگا مَیں اپنے دوست کی بات پر اعتماد کر بیٹھا۔ اس نے کہا تھا کہ کتا سامنے آئے تو بیٹھ جاؤ۔ مَیں گھر آ رہا تھا کہ گلی میں کتا آ گیا، میں نیچے بیٹھ گیا، بیگم بولیں، پھر سنتا سنگھ بولا پھر کیا کتا ہی میرے ساتھ بیٹھ گیا۔دو گھنٹے بیٹھا رہا او اٹھ کے گیا تے میں گھر آیا واں۔

Leave a Comment