ہم بھی کام کےلئے وہیں جا رہے ہیں۔اس لئے آپ کو بھی چھوڑ دیں گے

Advertisements

23سالہ میڈیکل طالبہ تین مزدوروں کی درن، دگی کی بھ، ینٹ چڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق ایک دور افتادہ علاقے سے تعلق رکھنے والی اندور کے پرائیویٹ میڈکل کالج میں پڑھنے والی 23سالہ ساریکا کپور ہفتے کی صبح سڑک کنارے کھڑی کالج وین کا انتظار کررہی تھی کہ مزدورو ں کے حلیے میں تین افراد سوزوکی لے کر وہاں آرکے ۔انھوں
نے لڑکی سے کہا کہ ہم بھی اسی کالج میں کنسٹرکشن کا کام کررہے ہیں۔ ہمیں پتہ چلا ہےکہ آج کالج کی اس روٹ کی وین خراب ہےاسلئے اب وہ یہاں نہیں آئے گی۔ ہم بھی کام کےلئے وہیں جا رہے ہیں۔اس لئے آپ کو بھی چھوڑ دیں گے۔طالبہ ان لوگوں کی باتوں میں آکر سوزوکی کی پچھلی جانب بیٹھ گئے۔ تاہم ملزم گاڑی کو مرکزی سڑک سے اچانک کسی سنسان جگہ لےگئے اور وہاں لے کر باری باری لڑکی کی عصم، ت در، ی کر ڈالی اور اسے خ، ون میں لت پت وہیں چھوڑ کر وہاں سے بھاگ گئے۔ جاتے جاتے وہ لڑکی کا پرس بھی لے گئے جس میں اس کا موبائل فون اور پیسے بھی تھے۔ لڑکی شدید زخ، می حالت میں مین روڈ پر پہنچی جہاں سے اسے ہسپتال پہنچا کر اس کے اہل خانہ کو اطلاع دی گئی۔پولیس کے مطابق ملزمان کچھ عرصے سے لڑکی پر نظر رکھے ہوئے تھے اور اس کے بارے میں معلومات لینے کے بعد ہی انھوںنے یہ کی۔واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment