لاہور(نیوز ڈیسک) جنگ اور جیو گروپ کے بانی میر شکیل الرحمان کی صاحبزادی کی شادی تھریک انصاف کے رہنماء کے صاحبزادے کے ساتھ 24 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے وابستہ صحافی محسن بلال کی جانب سے خبر دی گئی ہے جس میں انکا کا کہنا ہے کہ ’’ میر شکیل الرحمن کی
بیٹی کی شادی تحریک انصاف کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اور جنرل عبدالرحمن شہید کے فرزند ہمایوں اختر خان کے بیٹے سے طے. بارات 24 دسمبر کو کراچی جائے گی. 26 دسمبر کا لاہور میں ولیمہ ہوگا‘‘۔محسن بلال کی جانب سے شادی کا کارڈ بھی شیئر کیا گیا ہے۔ جو کہ درج ذیل ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ