سکولوں کی بندش کی خبریں۔۔۔حقیقت کیاہے؟ این سی او سی نے اعلان کردیا،طلبا و والدین لازمی پڑھیں

Advertisements

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) نے اومیکرون کے باعث پرائمری اسکولوں کی بندش سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر این سی او سی نے جعلی ٹوئٹ کا اسکرین شارٹ منسلک کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ پرائمری اسکولوں کی بندش سے متعلق جعلی خبرگردش کر رہی ہے۔این سی او سی نے
ٹوئٹ میں کہا کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ذریعے ان جعلی اکائونٹس کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment