فروری میں کیا ہونے والا ہے ، پاکستانی تیاری کر لیں

Advertisements

ماہ فروری میں ملک میں معمول سے کم بارشوں کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مشرقی پنجاب و سندھ میں معمول کے قریب جبکہ شمال وشمال مغربی علاقوں میں معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔ رواں ماہ کے دوران فوگ کی صورتحال میں بدستور کمی آئے گی اور مہینے کے آخر تک فوگ کا مکمل
خاتمہ ہوجائیگا اس دوران دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت میں اضافہ و خشک موسم اسلام آباد و لاہور سمیت بڑے شہروں میں قبل ازوقت پولن سیزن کیلئے سازگار ہوسکتا مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment