مشہور پاکستانی اداکار جو مسلمان نہیں ہیں

Advertisements

پاکستان شوبز انڈسٹریز میں بہت سارے ایسے اداکارہ موجود ہیں جو غیر مسلم ہیں اور وہ مکمل آزادی سے شوبز میں کام کررہے ہیں آج ہم ایسے ہی اداکاروں کے بارے میں بات کریں گے جو غیر مسلم ہیں سنیتا مارشل جوکہ پاکستان شوبز کی اداکارہ ہیں وہ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی ورسٹائل اداکاروں میں سے
ایک ہیں ۔ انہوں نے بطور ماڈل اپنے شوبزکیریئر کا آغاز کیا اب سونیتا مارشل کو مختلف پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے اگر مذہب کی بات کی جائے تو یہ عیسائی ہیں ان کے شوہر حسن احمد مسلمان ہیں وہ کراچی میں رہائش پذیر ہیں۔ نمبر 2جیا علی اٹھتالیس سالہ اداکارہ جیاعلی جن کا دور دور تک شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے جیا علی جانی مانی اداکارہ ہیں وہ مذہب کے لحاظ سے ایک عیسائی ہیں
جیا علی پاکستانی ٹی وی اور فلمی سند میں کامیابی حاصل کرچکی ہیں وہ پاکستان کی کامیاب اداکاروں میں سے ایک ہیں انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز انیس سال کی عمر میں بطور ماڈل کیا کم عمری میں شہرت حاصل کرکے بڑی کامیابی حاصل کرلی ۔ دانش کنیریا جن کا پورا نام دانش پتھا شنکر کنیریا وہ پاکستان کے سابق کرکٹر ہیں وہ 2000سے 2010تک ٹیسٹ
اور ونڈے میں پاکستان کو بھی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے نظر آئے یہ مذہب کے لحاظ سے ہندو جبکہ نسل کے حساب سے گجراتی ہیں وہ رائٹ ہینڈ سپنر اور اپنی ٹرکس کیوجہ سے بہت مشہور ہیں ۔نمبر 4نادیہ ملک پاکستان شوبز انڈسٹریز کی بہت خوبصورت ماڈل ہیں انہوں نے بہت سارے مشہور فیشن ڈیزائنر کیساتھ کام کیا اور ماڈل کے میدان میں بہت کامیابی حاصل کی
ان کے والد ڈاکٹر الگزینڈر جان پارسی تھے جبکہ وہ مذہب کے لحاظ سے عیسائی ہیں نادیہ ملک نے ایک مسلم ڈاکٹر دانیال سے شادی کی اور شوبز کو چھوڑ دیا ۔ اب وہ اپنے شوہر کے ساتھ سکاٹ لینڈ میں مقیم ہیں ۔نمبر 5بونیتا ڈیوڈ جوکہ پاکستان کی مشہور ماڈل ہیں وہ غیر مسلم ہیں بونیتا ڈیوڈ کو ان کی خوبصورتی اور قابلیت کیوجہ سے بہت پسند کیا جاتا ہے ۔ معروف ماڈل اور اداکارہ سونیتا مارشل
ان کی فرسٹ کزن ہیں ۔ نمبر 6ریچل گل پاکستان شوبز کی مشہور ماڈل ریچل گل بھی غیر مسلم ہیں وہ مذہب کے لحاظ سے عیسائی ہیں وہ پاکستان کے مشہور فیشن ڈیزائنرز کیلئے بھی کام کرچکی ہیں اس کے علاوہ وہ فلموں میں کام کرچکی ہیں۔ نمبر7شبنم جو پاکستان شوبز کی سٹیج اور فلمی اداکارہ تھی ان کا اصل نام جھرنا ہے اور وہ مذہب کے لحاظ سے ہندو ہیں اداکارہ شبنم نے
تین دہائیوں تک پاکستانی فلم انڈسٹری پر کام کیا ۔نمبر 8ڈیپک پروانی مشہور پاکستانی شخصیت میں بات کی جائے جو غیر مسلم ہیں یہ پاکستان کے مشہور فیشن ڈیزائنر ہیں ۔ نمبر9زوئے ویکاچی پاکستانی موسیکی انڈسٹری کی مشہورسنگر ہیں انہوں نے میوزک کیریئر کا آغاز پندرہ سال کی عمر میں انگلش گانا لکھ کر کیا ۔ وہ رائٹر اور ماڈل کی حیثیت سے بھی کام کررہی ہیں۔ وہ
غیر مسلم عیسائی برادری سے تعلق رکھتے ہیں ۔ نمبر 11آزیکا دانیال جو آجکل بہت زیادہ پسند کی جارہی ہیں انہوں کیریئر کا آغاز 2014میں کیا اور کامیاب اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہوچکی ہیں ان کا تعلق بھی عیسائیت سے ہے۔

Leave a Comment