پھر ماں کیا کہتی تھانے پہنچ گئی ؟

Advertisements

لاہور (ویب ڈیسک) بادامی باغ خان پارک کھوھر روڈ میں 82 سالہ ضیعف ماں پر نافرمان بیٹے اور بہو کے ہاتھوں زدوکوب کیے جانے کا معاملہ سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو کے نوٹس پر ایس پی سٹی رضوان طارق کا فوری ایکشن لیتے ہوئے ایس پی سٹی رضوان طارق کی ہدایت پر بادامی باغ پولیس خاتون کے گھر
پہنچ گئی ، ایس ایچ او بادامی باغ نے بزرگ خاتون وزیراں بی بی کو طبی امداد فراہم کی،پولیس نے افسوسناک واقعہ میں ملوث بیٹے شاہد پرویز اور بہو فاطمہ کو گرفتار کر لیا،ممتا کی ماری ماں نے گرفتاری کا پتا چلنے پر بیٹے اور بہو کو معاف کر دیا،ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ والدہ کے معاف کرنے پر بیٹے اور بہو نے غلطی کا احساس ہوگیا والدہ کے معاف کرنے ملوث بیٹے اور بہو کو وارننگ دیکر چھوڑ دیا گیا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment