خواتین کے ساتھ زی ادت ی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی۔ گجرانوالہ میں نئی نویلی دلہن کو مب ینہ طور پر زی ادت ی کا نشانہ بنا دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تھانہ فیروز والا کے علاقے میں نئی نویلی دلہن کے ساتھ مبینہ طور پر زی ادت ی کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے بل ی
ک میل کرکے لڑکی کو گھر سے باہر بلایا۔ملزم لڑکی کو زی ادت ی کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہو گیا۔اس حوالے سے ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم مصور پہلے بھی متاثرہ لڑکی کو ب لی ک می ل کرتا تھا اور اس سے طلائی زیورات اور 20 ہزار نقدی بھی لوٹ کر فرار ہو گیا۔پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔