سرکاری ملازمین کی توموجیں ہوگئیں ۔۔۔تنخواہ کب ملے گی ،تاریخ کااعلان ہوگیا

Advertisements

حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو 27 اپریل تک تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کرلیا ۔ یہ فیصلہ حکومت نے سرکاری ملازمین کے عید الفطر سے قبل اس کی تیاریوں کے لیے کیا گیا ۔ پنجاب حکومت نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا جس میں تمام اداروں کے سربراہان کو 27 اپریل کو ہر صورت تنخواہ ادائیگی کا حکم دیا

Leave a Comment