فرح گجر سے کیا تعلق ہے؟ خاتون اول کے خاندان والوں نے خاموشی توڑی دی، بڑا اعلان

Advertisements

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کل فرح گجر یا فرح بی بی نامی خاتون جنکا تعلق گجرانوالہ کے ایک سیاسی خاندان سے ہے، خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ تاہم کچھ لوگ انہیں خاتون اول بشریٰ بی بی کی سیکریٹر ی بھی ظاہ کرتے ہیں، اس حوالے سے وزیر اعظم کی اہلیہ کے خاندان نے خاموشی توڑ دی ہے۔ سینئر صحافی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس حوالے
سے بشریٰ بی بی کے خاندان والون کا کہنا ہے کہ فرح گوگی گجر اپنے کیے کی خود ذمے دار ہے،ہمارا اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔موسیٰ مانیکا کا مزید کہنا تھا فرح نے میری والدہ اور وزیر اعظم سے بہت زیادتی کی اورخاموشی سے پاکستان چھوڑ کر فرار ہوگئی،وہ ان چند افراد میں شامل تھی جنہوں نے نکاح میں شرکت کی تھی۔

Leave a Comment