اتحادیوں کا بڑا فیصلہ! عمران خان کو قومی اسمبلی میں کیا سرپرائز ملنے والا ہے؟ سینئر صحافی طلعت حسین کا بڑا انکشاف

Advertisements

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی و تجزیہ کار سید طلعت حسین نے کہا ہے حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت ابھی اپنے کارڈ نہیں دکھائے گی اور وہ تحریک عدم اعتماد کے ووٹ کی گنتی والے دن اسمبلی کے اندر اپنے کارڈ دکھانا چاہتے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر صحافی نے
کہا ہے کہ بریکنگ نیوز: حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت ابھی اپنے کارڈ نہیں دکھائے گی اور وہ تحریک عدم اعتماد کے ووٹ کی گنتی والے دن اسمبلی کے اندر اپنے کارڈ دکھانا چاہتے ہیں وہ عدم اعتمادوالے دن سے پہلے ایسا کچھ نہیں کرنا چاہتے، وہ یہ تاثر نہیں دینا چاہتے کہ کسی تیسرے فریق نے انہیں حکومت گرانے کے لئے کہا ہے اسی وجہ سے وہ تاخیر کر رہے ہیں۔

Leave a Comment