سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ ،طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

یکم مارچ سے اسکول کا ٹائم تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔اوقات کار میں تبدیلی دن کے دورانیے میں اضافہ ہونے کے باعث کی جائے گی محکمہ سکول ایجوکیشن نے یکم مارچ سے سکولوں کے اوقاات کار میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے۔اسکول کے اوقات کار یکم مارچ سے صبح 8 بجے سے 2 بجے تک ہو سکتے ہیں۔اس
وقت سکولوں کے اوقات کار صبح پونے نو بجے سے پونے تین بجے تک ہیں۔اس سلسلے میں محکمہ سکول ایجوکیشن نے اتھارٹی سے بھی رائے مانگ لی ہے۔علاوہ ازیں صوبائی دارالحکومت کے نجی اور سرکاری سکولوں میں بڑے پیمانے پر انسداد من ش یات مہم چلانے کا اعلان کردیا گیا ۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام نجی و سرکاری سکولوں کو ڈرگ فری سرٹیفکیٹ فراہم کریں۔ہر تعلیم ادارے میں ڈرگ مہم کے لیے فوکل پرسن نامزد کیا جائے، فوکل پرسنز کو 3 سے 4 روز کی تربیت لینی ہوگی، فوکل پرسنز کو تربیت سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی معاونت کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید ذولفقار فراہم کریں گے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *