ادکارہ زارہ نور عباس کی بھی آڈیو کال منظرعام پر! وہ کس سے کیا باتیں کر رہی ہیں؟

Advertisements

لاہور(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ زارا نور عباس نے درزی سے کی جانے والی کال مداحوں کیساتھ شیئر کردی اور بتایا کہ ابھی بھی درزی ٹرخارہا ہے۔ اداکارہ زارا نور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنے درزی سے بات کر رہی ہیں۔اداکارہ زارا اپنے درزی سے وقت پر عید کے کپڑے سی کر دینے کی گزارش کی جا
رہی ہے۔ اداکارہ کا درزی کو کہنا تھاکہ عید میں تین دن رہ گئے، افطاری کے بعد آتی ہوں کہیں چلے نہ جاناجس پر درزی نے بتایا کہ ہم سحری تک بیٹھے ہیں۔ اداکارہ نے مداحوں سے کہاکہ وہ جاننا چاہتی ہیں کہ عید 2مئی کو ہونے جارہی ہے یا پھر 3تاریخ کو، یہ بھی اندازہ لگانا ہے کہ کتنے روزے باقی ہیں۔

Leave a Comment