پیپلز پارٹی کو دھچکا! سینئر ترین رہنماء نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

Advertisements

سابق صدرمملکت آصف علی زرداری کے سیاسی مشیر اور سابق سینیٹر ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کرد یا ہے ۔ ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو بنیادی طور پر جمعیت علمائے اسلام کے طلبا ونگ جمعیت طلبا اسلام سے تعلق رکھتے تھے ۔ بعد ازاں وہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے اور ایک مرتبہ پھر جمعیت علمائے اسلام میں واپس آگئے

Leave a Comment