آخر کار پرانے پاکستان کا اثر آنا شروع ہو گیا وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

Advertisements

وزیراعظم نے شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کو ایک اور ریلیف دیدیا ۔وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی ٹائم اسکیل پروموشن کی سمری منظور کرلی ہے۔سمری کے مطابق دس سال تک ایک ہی اسکیل میں کام کرنے والا اگلے اسکیل میں پروموٹ ہوجائیگا۔وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ٹائم سکیل پروموشن پالیسی کی سمری منظور کرنے پر سرکاری ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔واضح رہے کہ وفاقی ملازمین ٹائم سکیل پروموشن کیلئے گزشتہ 21 سال سے مسلسل مطالبہ کر رہے

Leave a Comment