16 سال کی لڑکی نے 65 سالہ شخص سے شادی کرلی، جب لڑکی سے وجہ ہوچھی گئی تو اس نے کیا جواب دیا ؟ سن کر آپ بھی شرما جائیں

Advertisements

لاہور: (ویب ڈیسک) سچ کہتے ہیں جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں کس کی تقدیر کہاں جا ملے کون کس سے شادی کرلے چھوٹا بڑی سے شادی کر لیا بڑی لڑکی چھوٹی عمر کی لڑکے سے شادی کر لے کوئی انسان اس کے بعد میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکتا۔ پنجاب کے ایک علاقے میں ایسا واقعہ پیش ہے جہاں پر سولہ سال کی لڑکی نے 65 سال کے بندے سے شادی کرلی۔
سچ کہتے ہیں جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں کس کی تقدیر کہاں جا ملے کون کس سے شادی کرلے چھوٹا بڑی سے شادی کر لیا بڑی لڑکی چھوٹی عمر کی لڑکے سے شادی کر لے کوئی انسان اس کے بعد میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکتا۔ پنجاب کے ایک علاقے میں ایسا واقعہ پیش ہے جہاں پر سولہ سال کی لڑکی نے 65 سال کے بندے سے شادی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق حال میں پنجاب کے ایک علاقے میں ایسا واقعہ پیش ہے جہاں پر سولہ سال کی لڑکی نے 65 سال کے بندے سے شادی کرلی لڑکی کا نام ذہرا ہے اور بزرگ غلام غلام رسول ہے۔جب لڑکی سے اس متعلق سوال پوچھا گیا کہ آپ نے اپنے کوئی پچیس تیس سال کا یا اس سے کم عمر جوان لڑکا کیوں نہیں ڈھونڈا تو لڑکوں کی کمی تو نہیں ہے اس دنیا میں اگر آپ ڈھونڈتی تو آپ جیسے خوبصورت لڑکی کو آسانی سے اس عمر کا لڑکا مل جاتا لڑکے نے کہا نہیں ایسی بات بالکل بھی نہیں ہے پیار کسی عمر کے شخص بھی ہو سکتا ہے غلام رسول کے اخلاق بہت اچھے ہیں یا محلے میں آتے جاتے تھے تو ان تو میں دیکھتی تھی مجھے ان سے پیار ہو گیا آپ ان سے میرا سچا پیار ہے میرا پیار ان کے پیسے سے نہیں بلکہ ان کے اخلاق ہے ان کی شخصیت سے ہے اور میں تا عمر ان کے پیار نبھاوں گی اور ان سے سچا پیار کرتی رہوں گی یہ بھی مجھ سے بہت زیادہ محبت کرتے اور میرے دل میں بھی ان کے لیے بے انتہا محبت ہے۔

Leave a Comment