ایسا کام کر ڈالا کہ اداکارہسوچ بھی نہ سکتی تھی

Advertisements

لندن(نیوز ڈیسک )گندی فلموں کی برطانوی اداکارہ جیس ویسٹ کو فضائی سفر کے دوران مردوں کے ایک گروہ نے پہچان لیا اور ایسا کام کر ڈالا کہ اداکارہ کے لیے جہاز میں بیٹھنا دوبھر ہو گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق برطانوی علاقے ایسیکس کی رہائشی جیس ویسٹ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اس واقعے کے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ
”مجھے عوامی جگہ پر پہچانے جانے سے سخت نفرت ہے۔ میں نہیں چاہتی کہ سڑک پر یا ہوائی جہاز میں کوئی مجھے پہچان لے کیونکہ پھر مرد تمام حدیں پار کر جاتے ہیں۔“جیس ویسٹ نے کہا کہ ”ایک بار میں فضائی سفر کر رہی تھی اور میں نے ٹریک سوٹ پہن رکھا تھا۔ میرا خیال تھا کہ مجھے جہاز میں کوئی نہیں پہچانے گا لیکن وہاں مردوں کے ایک گروہ نے پہچان لیا اور شور مچا دیا۔ وہ میرا نام لے لے کر ایک دوسرے کو میرے متعلق بتا رہے تھے۔ وہ اتنی بلند آواز میں میرے کام کے متعلق بھی باتیں کر رہے تھے کہ طیارے میں موجود تمام لوگ ان کی باتیں سن رہے تھے۔ان کی اس حرکت پر مجھے سخت شرم آ رہی تھی۔ وہ جہاز میں موجود بچوں کا بھی خیال نہیں کر رہے تھے۔ان مردوں نے اسی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ موبائل فونز پر میری فحش فلمیں چلانی شروع کر دی اور واٹس ایپ پر ایک دوسرے کو میری فلموں کے کلپ شیئر کرنے شروع کر دیئے تھے۔ اس کے بعد باقی سفر میں نے انتہائی بے سکونی کے ساتھ طے کیا۔ “ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment