افسوسناک خبر: پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی حادثے کا شکار، اہلیہ اور بھائی چل بسے

Advertisements

مظفر آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میر عتیق کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس میں ان کی اہلیہ اور بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ آزاد کشمیر کے رہنما میر عتیق کی گاڑی کو پٹہکہ کے مقام پر حادثہ پیش آیا، اس افسوسناک حادثے میں میر عتیق کے بھائی اور ان کی اہلیہ زندگی کی بازی ہار گئیں جبکہ
ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment