پاکستان میں سب آسان کیسے ہوگیا؟ اوریامقبول جان کا حیران کن انکشاف

Advertisements

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جانے نے کہا ہے کہ امریکی سی آئی اے نے اب تک 72 ممالک کی حکومتیں بدلیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا ہے کہ امریکی سی آئی اے نے اپنے قیام 1947 سے لے کر اب تک 72 ممالک کی حکومتیں بدلیں لیکن اسے بہت محنت کرنا پڑی، ہنگامے کرائے ،
حکمران قتل کئے ، فوج سے بغاوت کروائی لیکن پاکستان میں یہ کس قدر آسانی سے ہو گیا ۔ بہتر سالہ غلامی کی کیا بات ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment