گیارہ معصوم دکھنے والی پاکستانی اداکارائیں جو نش۔ہ کرتی ہیں

Advertisements

آج ہم آپ کو کچھ ایسی اداکارائیں دیکھائیں جو دکھنے میں معصوم نظر آتی ہیں حقیقت میں ایسا کام کرتی ہیں کوئی بھی شریف اور حیا دار لڑکی نہیں کرسکتی ۔ یہ ٹی وی اور فلموں میں تو کام کرتی ہیں ساتھ ہی ساتھ اپنی حقیقی زندگی میں شراب نوشی اور سگ۔ریٹ بھی پیتی ہیں ان کے نام سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے ۔ نمبر11سروت گیلانی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی انتہائی خوبصورت اور معصوم نظر آنے والی اداکارہ کے طور پر الگ پہچان رکھتی ہیں یہ ناصرف ڈراموں میں اداکاری کے جوہڑ دکھا چکی ہیں بلکہ پاکستانی فلموں میں
بھی کام کرچکی ہیں سروت گیلانی آئے دن کسی نہ کسی بیان کیوجہ سے خبروں میں آتی رہتی ہیں جان کر حیران ہونگے سروت گیلانی بھی سموک۔نگ کرتی ہیں یہ شادی شدہ دو بچوں کی ماں بھی ہیں ۔نمبر10قیف غزنوی جن کو ڈراموں میں بڑی عمر کی خواتین کا کردار ملتے ہیں یہ دکھنے انتہائی معصوم نظر آتی ہیں جان کر شدید حیرت ہوگی یہ سگ۔ریٹ پیتی ہیں یہ تجربہ کار اداکارہ آپ کو پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلز پر کام کرتے ہوئے نظر آتی ہیں ان کی ان تصاویر کو دیکھ کر لگتا ہے یہ ریگولر سموک۔ر بھی ہیں۔ نمبر 9ثناء طارق جوکہ انتہائی مشہور اینکر پرسن ہیں جو مختلف نیوز چینلز پر خدما ت انجام دے چکی ہیں۔ ان تصویروں کو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے جن میں سگ۔ریٹ پیتے ہوئے صاف طور پر دیکھا جاسکتا ہے ۔
ان کی کافی غیر اخلاقی تصویریں انٹرنیٹ پر گردش کرتی رہی ہیں۔نمبر8وینا ملک جس کو پاکستان میں کون نہیں جانتا یہ باصلاحیت اداکارہ اور ہوسٹ کے طور پر نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جھنڈے گاڑھ چکی ہیں ۔ آپ ان کی تصویر دیکھ کر حیران ہونگے کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ وینا سموک۔نگ اور ش۔راب نوشی بھی کرتی ہیں۔نمبر7عائشہ عمر انتہائی خوبصورت نظر آنیوالی اداکارہ ہیں معصوم چہرے سے دھوکا کھانے والے حیران ہونگے کہ یہ بھی سموک۔نگ اور ش۔راب نوشی کرتی ہیں۔ نمبر 6صنم بلوچ انتہائی مشہور خوبصور ت اداکارہ جو بہت سارے ڈراموں میں مرکزی کردا ر ادا کرچکی ہیں ان کے چاہنے والوں کی تعداد نہ صرف پاکستان میں کافی زیادہ ہے بلکہ دنیا بھر میں ان کے مداح موجود ہیں یہ اپنے معصوم چہرے کی
وجہ سے بہت لوگوں کو پسند ہیں صنم بلوچ بھی سگ۔ریٹ پیتی ہیں ۔ نمبر5صباء قمر بات کریں پاکستان کی کامیاب ترین ینگ اداکاراؤں کی تو جو نام ذہن میں آتا ہے وہ صباء قمر ہے اس خوبصورت اداکارہ نے شوبز کے ہر شعبے میں اپنی کامیابی کا لوہا منوایا ہے ۔ انہوں نے لکھا کہ لڑکیوں کا سموک۔نگ کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے اگر کوئی لڑکی سگ۔ریٹ پیتی ہے تو اسے دنیا سے چھپانا نہیں چاہیے ۔نمبر4آمنہ الیاس پاکستان کی معروف ترین اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں ۔ جنہوں نے ڈراموں اور فلموں میں کامیابی حاصل کی۔ بہت معصوم دکھنے والی آمنہ الیاس حقیقی زندگی میں بہت بولڈ ہیں یہ سگ۔ریٹ نوش ی اور ش۔راب نوش ی بھی کرتی ہیں۔ نمبر3میرا سیٹھی پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں قدم جمانے والی انہتائی پڑھی لکھی باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ یہ مشہور پاکستانی صحافی نجم سیٹھی کی صاحبزادی ہیں یہ جان کر حیران ہونگے کہ میرا سیٹھی کے بارے میں کہا جاتا ہے یہ ریگولر سموک۔ر ہیں۔ نمبر2عروہ حسین جنہوں کچھ
ہی سالوں میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوالیا ہے یہ بہت سے ڈراموں اور فلموں میں مرکزی کردا ادا کرتی ہیں لیکن آپ کو حیرت کا جھٹکا لگے گا یہ بھی سگ۔ریٹ پینے میں کسی کم نہیں ہیں۔ عروہ حسین کی بھارت میں شادی کے موقع پر ش۔راب نوشی کی تصویر بہت زیادہ وائرل ہوئی تھی انہیں پاکستان میں اپنے مداحوں سے بہت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔نمبر 1مائرہ خان اس لسٹ میں سب سے ٹاپ پر نام مائرہ خان کا ہے جن کو پاکستان کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں شمار کیا جاتا ہے کچھ سالوں سے شوبز انڈسٹری میں راج کررہی ہیں انہوں نے بھارت میں اپنی اداکارہ کا لوہا منواچکی ہیں ۔ بھارتی رنویر کپور کیساتھ مائرہ خان کی سگ۔ریٹ پینے والی اس تصویر نے بھانڈہ پھوڑ دیا ۔ اس تصویر کیوجہ سے بے شمار لوگوں نے مائرہ خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

Leave a Comment