حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل! اینکر پرسن مبشر لقمان بارے کیا کہہ رہی ہیں؟

Advertisements

لاہور(نیوز ڈیسک ) ٹک ٹاک و اداکارہ حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز موجود ہیں جن میں وہ کسی سیاسی شخصیات یا کسی دوست کے ساتھ موجود ہیں، حریم شاہ نے صندل خٹک کے ساتھ ایک نئی ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں اینکر مبشر لقمان کو خصوصی پیغام
دیا۔ تفصیلات کےمطابق ٹک ٹاک ذریعے اپنی پہچان بنانے والی حریم شاہ کی آئے روز نئی ویڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں،معروف ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ سوشل میڈیا پر اکثر متحرک رہتی ہیں، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی، ویڈیو میں وہ اپنی قریبی دوست صندل خٹک کے ساتھ پانی موج، مستیاں کررہی ہیں، کشتی میں بیٹھے صندل خٹک کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ تم مجھے گراؤں گی موٹو، حریم شاہ نے کہا نہیں گرو گے، صندل نے مزید کہا کہ تمہارے ساتھ آنے سے یہ فائدہ ہوا کہ تم موٹی ہو گئی ہو، الٹا بھی نہیں ہوسکتے۔ صندل خٹک نے ویڈیو کے آخر میں اینکر مبشر لقمان کو پیغام دیتے کہا کہ ‘مبشر لقمان تیری، دوستی کو سلام۔مبشر لقمان آپ کے لئے میسج ہے۔دوسری جانب اداکارہ عفت عمر نے سوشل میڈیا پر مریم نواز کی تعریف کی جس پر لیگی رہنما نے بھی رد عمل میں ان کی ستائش کی۔عفت عمر نے حال ہی میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کیے جانے والے جلسوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم نواز کی تعریف کی۔عفت عمر نے اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز کو سراہتے ہوئے ٹوئٹ کی کہ ’ مریم نواز آپ بے شک عوام کو کھینچنے والی شخصیت ہیں ‘۔اداکارہ نے اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز کے لیے جیتی رہیں لکھ کر نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔بعد ازاں عفت عمر کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے جواب دیا کہ ’آپ بھی عوام کو کھینچنے والی شخصیت ہیں ‘۔

Leave a Comment