سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری!!!! تنخواہوں میں دوسری مرتبہ اضافہ، نوٹیفیکیشن جاری

Advertisements

وفاقی حکومت نے یکم مارچ سے سرکاری ملازمین کی تنخوا15 فیصد بڑھادی،وزارت خزانہ نے 15 فیصد خصوصی الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،گریڈ 1 سے 19 کے سول ملازمین کو یکم مارچ سے الاونس ملے گا،پہلے سے ہی 100 فیصد یا زیادہ الاونس لینے والے مستفید نہیں ہوں گے۔ بدھ کو جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کم مارچ سے سرکاری ملازمین کی تنخوا15 فیصد بڑھادی گئی ہے ۔
وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فرق کم کرنے کا معاملہ طے ہو گیا جس کے بعد وزارت خزانہ نے 15 فیصد خصوصی الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔گریڈ 1 سے 19 کے سول ملازمین کو یکم مارچ سے الاونس ملے گا۔پہلے سے ہی 100 فیصد یا زیادہ الاونس لینے والے مستفید نہیں ہوں گے۔وزارت خزانہ نے تمام متعلقہ وزارتوں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment