طالب علم ہو جائیں تیار!!!!امتحان کیسے لیا جائے گا؟ بڑا فیصلہ ہوگیا

Advertisements

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے دوسری تا پانچویں جماعت کے بچوں کا کا امتحان لینے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے دوسری تا پانچویں جماعت تک کا امتحان دو زبانوں میں لینے کا فیصلہ کیا ہے،دوسری تا پانچویں جماعت تک کے بچوں کو انگریزی اور اردو زبان میں پرچہ حل کرنے کی اجازت ہوگی ۔اس ضمن میں
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے امتحانی شیڈول جاری کر دیا،پیف حکام نے منسلک سکولوں کے طلباء کا کوالٹی ایشورنس امتحان لینے کا اعلان کر دیا ہے،ساڑھے سات ہزار سکولوں کے طلباء کا کوالٹی ایشورنس امتحان دس مارچ سے ہوگا۔سکولوں میں زیر تعلیم طلباء کا انگریزی، اردو، ریاضی، جنرل نالج کا امتحان لیا جائے گا ،دوسری جماعت سے لیکر بارہویں جماعت تک 25 فیصد طلباء کا امتحان لیا جائے گا،،پیف کے تحت سکولوں کے امتحان 31 مارچ تک جاری رہیں گے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment