’’جہانگیر ترین اور علیم خان نے پیسہ ڈبل کر لیا‘‘ مگر کیسے؟ عمران خان کے سابق کوآرڈینیٹر جاوید بدر کا تہلکہ خیز انکشاف

Advertisements

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیرِ اعظم عمران خان کے سابق کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان نے اپنا پیسہ ڈبل کر لیا ہے۔جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعظم عمران خان کے سابق کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے یہ الزام عائد کیا ہے۔انہوںنے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے ساتھ سیاسی فیصلوں پر اختلاف
ہے لیکن وہ میرے لیڈر ہیں۔جاوید بدر کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف سب پارٹیوں کا اکٹھا ہونا اپوزیشن کو چور ثابت کرتا ہے۔

Leave a Comment