جب تک گھر میں یہ 3 سالن پکتے رہیں گے, بیماری اور بے برکتی کبھی نہیں جائیگی

Advertisements

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج ہم آپ کو تین ایسے کھانوں کے بارے میں بتائیں گے جن کو گھروں میں کبھی بھی نہ پکایا کریں۔ ان کو پکانے سے گھر میں بے برکتی اور بیماریاں آ جاتی ہیں—- جس سے اسلام نے منع فرمایا ہے ۔اس چیز سے ہمیں باز آجانا چاہیے اس سے پرہیز کرنا چاہیے۔ وہ ہمارے لیے حر ا م ہے ۔ شر ا ب اسلام
میں حر ا م ہے لیکن ایک مسلمان یہ جانتے ہوئے بھی اگر اس کا استعمال کرتا ہے تو اس کے گھر میں بے برکتی آنا شروع ہو جاتی ہے اس کا گھر بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے ۔ اگر وہ خنز یر کا گو شت یہ جانتے ہوئے بھی کہ حر ا م ہے اسلام میں منع فرمایا ہے اس کا استعمال کرتا ہے تو وہ بیماریوں کو اور بے برکتی کو خود دعوت دے رہا ہوتا ہے ۔ اس میں کوئی دوسرے بندے کا کوئی قصور نہیں ۔ اسی طرح اگر آپ لوگ دیکھیں کہ جب آپ کے گھر میں بے برکتی پیدا ہو جائے بیماریاں آنا شروع ہو جائیں پھر آپ لوگ دیکھیں کہ آخر ہم سے ایسا کیا ہو رہا ہے—– جس کیوجہ سے ہمارا گھر بے برکتی کی طرف چل پڑا ہے گھر میں بیماری آنا شروع ہو گئی ہے ۔ آج ہم آپ کو تین ایسی چیزوں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جن کو کبھی بھی اپنے کھانوں میں استعمال مت کریں اسلام نے سختی سے اس کے بارے میں منع فرمایا ہے جب بھی مارکیٹ میں گوشت لینے کیلئے جائیں چاہے بکرے کا گوشت ،بڑا گوشت ہو تو سب سے پہلے اس گوشت والے کو یہ بتا دیں—- کہ آپ لوگوں نے اس گوشت میں مثا نے کا گو شت نہیں ڈالنا ، پتے ، کپورے کا گو شت نہیں ڈالنا ۔ مثا نہ جو ہوتا ہے وہ تھیلی ہوتی ہے۔
جس میں جانور کا پیشا ب جمع رہتا ہے۔ اور مثا نے کا گوشت اسلام میں حر ا م قرار دیا ہے اس کو کھانے سےمنع فرمایا گیا ہے ۔ پتہ کا گوشت اکثر دیکھا ہوگا وہ جگہ جو جگر کیساتھ ساتھ لٹکی ہوتی جس میں ز ہر ہوتا ہے وہ بھی اسلام میں حر ا م ہے ۔تیسرے نمبر پر کپو رے جس کو لوگ دھڑا دھڑ کھا رہے ہوتے ہیں کچھ بھی پتہ نہیں ہوتا کہ یہ کھانے سے ہمارا کیا نقصان ہو رہا ہے کیا کھانا جائز ہے بھی یا نہیں کپورے کھانا اسلام میں جائز نہیں بلکہ حر ا م ہے ۔ ہوٹلوں میں اسے بڑا لذیزہ کرکے بنایا جاتا ہے اور لوگوں کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے ۔ جو بندہ کما رہا ہے اس کو پیچ کر و ہ بھی حر ا م کما رہا ہے جو اس کو کھا رہا ہے وہ بھی حر ا م کھا رہا ہے ۔جب بھی دکان پر گوشت لینے کیلئے جائیں تو مثا نہ پتہ اور کپو رے ا س کا تھوڑا سا حصہ بھی آپ نے اپنے گوشت میں نہیں ڈلوانا یہ دکاندار انہوں نے کمائی کرنی ہوتی ہے اپنی چیزیں بیچنی ہوتی ہیں۔ وہ اس بات کی پرواہ نہیں کرتے کہ گوشت میں کیا جارہا ہے کیا نہیں جارہا ۔ اس کو سختی سے منع فرما دیں کہ ان تین چیزوں میں سے کچھ بھی آپ نے گوشت میں شامل نہیں کرنا اگر آپ کو پتا بھی ہوگا اس کےباوجود گھر میں لاکر اس گوشت کو پکا لیں گے تو سمجھ لیں آپ بے برکتی اور بیماریوں کو اپنے گھر میں داخل کررہے ہیں۔

Leave a Comment