اس تصویر میں عمران خان کے ساتھ کھڑی لڑکی دراصل کون ہے ؟ جان کر آپ حیران ہونگے

Advertisements

لاہور (خصوصی رپورٹ) بھارتی میڈیا نے اس خاتون صحافی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ہیں جو آپکو اوپر دکھائی گئی تصویر میں آج کے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ نظر آرہی ہیں ، یہ خاتون پاکستان کی نامور خاتون سپورٹس صحافی عالیہ رشید ہیں ، بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ رشید پاکستان میں کھیلوں کے فروغ اور انتہائی نامساعد
حالات میں اپنا نام و مقام بنانے پر شاباش کی مستحق ہیں ۔۔۔۔۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment