سعودی عرب نےپاکستانیوں پر بجلیاں گرا دیں کتنے پاکستانیوں بے دخل کر دیا گیا ؟آج کی بڑی خبر

Advertisements

سعودی عرب سے بے دخل کئے گئے 200 سے زائد پاکستانی کراچی پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے 200 سے زائد پاکستانیوں کو مختلف الزمات میں بے دخل کردیا گیا ہے، اور بے دخل کئے گئے تمام افراد کراچی پہنچ گئے ۔ذرائع کے مطابق بے دخل کئے گئے مسافر جدہ اور ریاض سے دو پروازیں کے ذریعے کراچی ائیرپورٹ
پہنچے، سعودی ایئر لائن کی پروز ایس وی 700 کے ذریعے ریاض سے 184 مسافر اور دوسری پرواز ایس وی 708 سے ریاض سے 17 ڈی پورٹ مسافروں کو کراچی پہنچایا مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment