اسلام آباد(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا ہے گزشتہ روز سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ہارٹ اٹیک ہونے کی خبریں زیر گردش تھی،جس کی اب تردید سامنے آئی ہےترجمان وزیر داخلہ کی جانب سے ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں شیخ رشید کو ہارٹ اٹیک سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ شیخ رشید سے
منسوب ہارٹ اٹیک کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے، ان کی طبیعت بلکل ٹھیک اور مکمل صحت مند ہیں لہذا ایسی ہیجان پیدا کرنے والی خبریں بلا تصدیق جاری کرنا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ