لاہور (خصوصی رپورٹ ) میری اس بیٹی کی آنکھوں کو قدرت نے بڑی فرصت سے بنایا ہے ، یہ لڑکی اتنی حسین ہے کہ اس سے زیادہ خوبصورت مجھے دنیا میں کوئی اور نظر نہیں آتا ،۔۔۔۔ یہ الفاظ ملکہ ترنم نور جہاں مرحومہ کے ہیں جو انہوں نے اپنی صاحبزادی حنا کے بارے میں کہے تھے ، اور اوپر دی
گئی تصویر بھی حنا درانی کی شادی کے موقع پر لی گئی ایک تصویر ہے ۔۔۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ