شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر!! وزیر اعظم عمرا ن خان نے خوشخبری سُنا دی

Advertisements

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے اسلام آباد میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی منظوری دیدی ۔ شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نئے کرکٹ اسٹیڈیم کی منظوری ‏دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے ملاقات کی جس ‏میں پی ایس ایل سیزن اور کرکٹ کے مجموعی ڈھانچے پر تبادلہ
خیال کیا گیا۔ملاقات میں وزیراعظم نے اسلام آباد میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی اصولی منظوری دے دی۔وزیراعظم نے چیئرمین پی سی بی کو اسٹیڈیم کی جلد تعمیر کی ہدایت کی جب کہ رمیزراجہ نے ‏اسٹیڈیم کی تعمیر 2025 تک مکمل کرنےکی یقین دہانی کروا دی۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment