سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کن دو اہم شخصیات کا پیغام عمران خان کو پہنچایا؟؟بڑا انکشاف کر دیا گیا

Advertisements

لاہور(ویب ڈیسک) اس وقت صحافیوں کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے درمیان ہونے والی ملاقات پر چرچا کیا جارہاہے ، روف کلاسرا اور سینئر صحافی عمران خان نے بھی اس ملاقات سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق
صحافی عمران خان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”سابق وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں دو اہم ترین شخصیات کے نمبرز بلاک کر دیئے۔ جس کے بعد ثاقب نثار بھی اہم پیغام کے ساتھ آئے۔“ دوسری جانب روف کلاسرا نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مجھے لاہور سے بتایا انہیں عمران خان سے ملاقات میں یہ تاثر ملا کہ سابق وزیراعظم محسوس کرتے ہیں اس بحران میں ان کی لیگل ٹیم اور ایڈوائزز نے درست مشورے نہیں دیے خصوصاسپیکر رولنگ پر انہیں مس گائیڈ کیا گیا اس لیے خان نے ثاقب نثار سے وکیلوں کے نام مانگے جو ان کی مدد کریں“۔

Leave a Comment