قیامت سے پہلے آخری رمضان کی نشانی کیاہوگی،حضوراکرم ؐ نے کیاارشاد فرمایا؟جانیں

Advertisements

حضور اکرم ؐ نے فرمایا : لوگو قیامت سے پہلے ایک رمضان ایسا آئے گا جس میں ایک ایسی شدید آواز آئے گی اور دنیا میں کوئی نہیں جان سکے گا کہ آواز کہاں سے آئی ۔ آپ ؐ نے فرمایا کہ اگر رمضان میں ایسی آواز سنائی دے جس کا کوئی کھوج نہیں لگایا جا سکا تو پھر ایک سال
کا رزق اپنے گھر میں سمیٹ کر رکھ لینا کیونکہ اس کے بعد آفتیں ٹوٹیں گی ۔ حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میری امت میں ایک جماعت یومِ قیامت تک سر بلندی کے ساتھ حق کے لئے بر سرِ پیکار رہے گی۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مؤمنین کی ایک ایسی جماعت یومِ قیامت تک زندہ رہے گی مگر مندرجہ ذیل احادیث میں صراحت ہے کہ قیامت سے پہلے تمام مؤمنین کو موت آجائے گی اور قیامت کے دن کوئی مؤمن زندہ نہ ہوگا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment