پنجاب کے شہر حافظ آباد کی 2 سہیلیوں کا شرمناک کرتوت سامنے آگیا

Advertisements

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عورت ہمیشہ سے ہی مرد کی ایک بڑی کمزوری رہی ہے عورت اپنے حُسن کے ایسے جلوے بکھیرتی ہے کہ انسان اس کے اشاروں پر ناچنا شروع کر دیتا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں بھی عورتوں کی کارستانیوں کا ایک ایسا ہی واقع سامنے آیا ہے۔ ضلع حافظ آباد میں پولیس نے مردوں
کو محبت کے جال میں پھنسا کر لوٹنے والی دو حسین و جمیل خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق ان خواتین کا تعلق دو منظم گروہوں سے تھا ۔ یہ خواتین مردوں کے ساتھ تعلق قائم کرتیں اور پھر غلط کاری کا الزام عائد کرنے کی وارننگ دے کر ان سے رقم اینٹھا کرتی تھیں ۔گرفتار خواتین میں سے ایک کی شناخت مہوش کے نام سے ہوئی ہے جس نے بتایا ہے کہ ان کے گروہ میں ایک میاں بیوی بھی شامل ہیں جو ایک 70سالہ آدمی کو پریشرائز کر کے اس سے لاکھوں روپے لوٹ چکے تھے اور اسے مزید بھی پریشرائز کر رہے تھے کہ بالآخر اس نے تنگ آ کر موت کو سینے سے لگانے کی کوشش کی ۔ بزرگ کے اس اقدام پر بات کھل گئی اور اس کے بیٹے کو تمام کہانی کا علم ہو گیا جس نے پولیس کو رپورٹ کر دی ۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ان دو ملزم خواتین کو گرفتار کر لیا ہے جب کہ ان کی نشاندہی پر مذکورہ میاں بیوی اور دیگر ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment