آج کی کامیاب ترین پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ماضی میں اپنی غریبی میں کیا کیا کام کرتی رہی جان کر آپکے ہوش اڑ جائیں گے

Advertisements

آج کی کامیاب ترین پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ماضی میں اپنی غریبی میں کیا کیا کام کرتی رہی جان کر آپکے ہوش اڑ جائیں گے عام لوگ صرف مسکراتی اور خوش رہنے والی ماہرہ خان کو جانتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے اس مقام پر پہنچنے کے لیے بہت محنت کی اور ماضی میں غربت کے باعث
انہوں نے نہ صرف گھر کو ’پوچا‘ لگایا بلکہ ٹوائلٹ بھی صاف کیے۔ فوچیا میگزین‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے اپنے کیریئر سمیت زندگی کے مختلف رازوں سے بھی پردہ اٹھایا۔ ماہرہ خان نے بتایا کہ ماضی میں جب وہ اداکارہ نہیں بنی تھیں تب وہ بھائی اور ان کے دوست کے ہمراہ امریکا میں ایک ہی فلیٹ میں رہتی تھیں، جہاں وہ صفائی ستھرائی کا کام بھی کرتی تھیں۔اداکارہ نے کیریئر پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ابتدائی چند ڈرامے ہی مقبول ہوگئے اور انہیں آغاز میں ہی شہرت ملی ماہرہ خان نے ’تنہا والدہ‘ ہونے کے مسائل سمیت ’طلاق‘ پر بھی مبہم انداز میں بات کی اور ساتھ ہی اظہار افسوس کیا کہ انہیں ’طلاق‘ کا دکھ اور درد بھی برداشت کرنے کا وقت نہیں ملا اور وہ جلد ہی شوبز میں مصروف ہوگئیں مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment