پنجاب میں 70 ہزار عربی اساتذہ کی بھرتی کافیصلہ

Advertisements

لاہور(نیوز ڈیسک )بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری, وزیر اعلیٰٰ پنجاب نےمحکمہ سکولز ایجوکیشن میں16ہزارٹیچرز کی بھرتی کی منظوری دے دی ،پنجاب میں 70 ہزار عربی اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری۔وزیر اعلیٰٰ پنجاب نےمحکمہ سکولز ایجوکیشن میں16ہزارٹیچرز کی بھرتی کی منظوری دے دی ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے11ہزار درجہ چہارم کے ملازمین کی بھرتی کی منظوری دیدی ۔سیکرٹری سکولز ایجوکیشن غلام فرید کا کہنا تھا کہ محکمہ سکولز
ایجوکیشن70 ہزار عربی ٹیچرز کی ٹریننگ کرا رہا ہے۔ قرآن پاک سکولز میں لازمی پڑھانے کیلئےعربی ٹیچرز کی ٹریننگ اور نئی اسامیاں تخلیق کی جارہی ہیں۔پنجاب کابینہ نے تھرو سرکولیشن قرآن پاک سکولوں اور کالجوں میں لازمی پڑھانے کی منظوری دی دی ہے ، کلاس ون سے کلاس پانچ تک قرآن پاک سکولوں میں لازمی پڑھایا جائے گا۔ کلاس چھ سےانٹرمیڈیٹ تک قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔ واضح رہے پنجاب کابینہ کی جانب سے یہ منظوری عدالتی حکم پر دی گئی ہے۔ فیصلے پر عمل درآمد کے لئے تعلیمی اداروں میں70 ہزار عربی ٹیچرز بھرتی کیے جائیں گے، محکمہ سکولز ایجوکیشن نے نئے عربی ٹیچرز بھرتی کرنے پر ورکنگ شروع کر دی۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment