جوانی میں جلدی جلدی شادی کرنے کا شوق لڑکوں کو ہوتا ہے یا لڑکیوں کو؟ تحقیق میں سب کچھ سامنے آگیا

Advertisements

شادی کرنے اور گھر بنانے کے معاملات میں خواتین بہت سنجیدہ ہوتی ہیں جبکہ مرد عام طور پرذمہ داری اٹھانے اور ایک خاتون کے ساتھ زندگی نبھانے کا وعدہ کرنے سے کتراتے ہیں۔عالمی تحقیقاتی ادارے ’پیو ریسرچ ‘ کی ایک حالیہ تحقیق نے اس بات کو غلط ثابت کر دیا ہے اور یہ بات سامنے آئی ہے کہ شادی کرنے اور گھر بنانے کے
بارے میں خواتین اور مردوں کا رویہ ایک جیسا ہوتا ہے اور دونوں کے لئے کامیاب ازدواجی زندگی برابر اہمیت رکھتی ہے۔شادی کرنے کی دوسری بڑی وجہ محبت ہے، سروے میں شامل 15ہزار خواتین اور مردوں میں سے تقریباً 83فیصد نے کہا کہ ان کیلئے یہ بات بڑی اہمیت کی حامل ہے کہ انہیں کسی نہ کسی دن شادی کرنا ہے۔جب محبت میں وفاداری کا سوال کیا گیا تو عورتیں مردوں پر بازی لے گئیں اور88فیصد نے بتایا کہ وہ اپنے پیار میں مکمل وفادار ہیں جبکہ 83فیصد مردوں نے خلوص اور وفاداری کا اعتراف کیا اسی طرح 57فیصد خواتین نے کہا کہ انہوں نے اپنے محبوب سے تعلق ہمیشہ کیلئے قائم کیا ہے جبکہ 51فیصد مردوں نے یہی جواب دیا۔ محبوب سے بے وفائی کا 3فیصد خواتین اور 5فیصد مردوں نے اعتراف کیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مردوں اور خواتین کے محبت اور جنسی رویہ معمولی فرق ماحول اور معاشرے کی وجہ سے ہوتا ہے اور یہ بات درست نہیں کہ یہ فرق فطری طور پر پایا جاتا ہے۔دوسری جانب حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ایک ویڈیو ایک کلپ اپلوڈ کیا جس میں انھیں یہ سب کہتے ہوئے دیکھا گیا ، حریم شاہ ایک متنازعہ ٹک ٹاکر ہیں جو کہ متنازعہ خبروں کی وجہ سے خبروں کا حصہ بنتی رہتی ہیں.حریم شاہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ نواز شریف کے دور میں پرائم منسٹر ہاوس جاتی رہی ہیں اور مختلف وزرا کیساتھ رابطے میں رہی ہیں ، متنازع ٹک ٹاک اسٹار
اور اداکارہ حریم شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ایک اچھی کتاب لکھیں گی۔حریم شاہ نے ٹوئٹر پر ایک پروگرام میں شرکت کا کِلپ شیئر کیا جس میں وہ فیاض الحسن چوہان کے حوالے سے بات چیت کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اور فیاض الحسن چوہان اچھے دوست ہوا کرتے تھے، ساتھ بیٹھ کر بہت بار کھانا بھی کھایا۔حریم شاہ نے کہا کہ فیاض الحسن چوہان سے لاکھ درجے بہتر ہوں، میرے اندر فیاض الحسن چوہان سے زیادہ خوفِ خدا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ ہماری بھی اتنی ہی عزت ہے جتنی ایک وزیر کی ہے، اگر ہماری عزت پر کوئی حملہ آور ہوگا تو ہم چُپ نہیں بیٹھیں گے۔ یہاں پر یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک نجی ٹی وی شو کا ٹیزر شیئر کیا گیا ہے جس میں انہیں دوران شو میزبان کے کہنے پر شیخ رشید کو کال ملاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں حریم نے شیخ رشید کو کال ملانے کے دوران کیمرے پر اپنا موبائل بھی شو کیا جس میں انہوں نے میزبان کو دکھایا کہ انہوں نے شیخ رشید کا نمبر کس نام سے محفوظ کیا ہے۔حریم کے کال کرنے پر شیخ رشید نے ان کی کال ریسیو کی اور انہیں تھوڑی دیر میں کال کرنے کی ہدایت کی۔تاہم حریم نے شیخ رشید سے بات کرنے کا اصرار کیا جس پر وزیر داخلہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فون کاٹ دیا۔

Leave a Comment