امریکہ بھی پاکستان کی کوششون کو مان گیا!!! خاص پیغام جاری کر دیا

Advertisements

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکا نے ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان پر پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان نے اپنے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کو مکمل کرنے کی ،
جانب سال 2020 میں اضافی پیش رفت کی لیکن ایکشن پلان کی تمام شرائط کو مکمل نہیں کیا اور ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہی رہا۔رپورٹ میں پاکستان کی حمایت کے عنوان سے ایک الگ باب میں کہا گیا کہ امریکی حکومت نے افغانستان اور وسیع تر علاقائی سلامتی میں پاکستان کے کردار کو تسلیم کیا اور پاکستان پر زور دیا کہ وہ اپنی سرزمین کے اندر دہ شت گرد گروپوں کو ختم کرے۔رپورٹ میں نشاندہی کی گئی کہ امریکا نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہ شت گردی کی کارروائیوں میں تعاون کیا جس نے پاکستان کو ملک کے ان حصوں پر دوبارہ دعویٰ کرنے میں مدد دی جو پہلے عس کریت پسند گروپوں کے قبضے میں تھے۔اس کے باوجود کالع دم ٹیـ ٹیـ پی اور دیگر نامزد دہ شت گرد گروپ پاکستانی فوجی اور سویلین اہداف کے خلاف حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور جبکہ پاکستان نے ان نامزد دہ شت گرد تنظی موں کے خلاف کچھ کارروائیاں کی ہیں۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment