ایک روز گورگن سے رہا نہ گیا اور بولا ۔۔۔۔

Advertisements

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار ارشاد بھٹی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے وہ سردار یاد آ رہا جو بلب پر اپنے باپ کا نام لکھ رہا تھا، کسی نے پوچھا، یہ کیا کر رہے ہو، سردار کا جواب تھا، باپ کا نام روشن کر رہا ہوں، میں نے کہا، بھائی جان آج آپ کو دیکھ کر
مجھے بھی وہ شخص یاد آ رہا، جس کی بیوی مری، کچھ دنوں بعد وہ روزانہ بیوی کی قبر پر بیٹھنے لگا، ایک دن گورکن نے آکر کہا۔عمر گزر گئی مگر اپنی بیوی سے یہ محبت کبھی نہ دیکھی، وہ شخص گورکن کو پاس بلاکر بولا، اصل میں بات یہ، میری بیوی مرنے سے پہلے کہہ گئی تھی کہ میری قبر کی مٹی خشک ہونے سے پہلے شادی نہ کرنا، میں اس لئے یہاں بیٹھا ہوں کوئی نحوست مارا ہر روزقبر پر چھڑکاؤ کر جاتا ہے، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment