عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے جھوٹی خبر پھیلانے والے کومعاف کردیا
لاہور(قدرت روزنامہ) معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے جھوٹی خبر چلانے والے کومعاف کردیا. انہوں نے کہا کہ میرے انتقال کی جھوٹی خبرڈی جی خان کے شعیب نے چلائی، پولیس نے متعلق شخص کوگرفتار کرلیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق لیجندڑی فوک گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے بتایا کہ میرے انتقال کی جھوٹی … Read more