خبردار ہوشیار! ڈبے کا جوس خطرناک۔۔والدین بچوں سے جوس دور رکھیں

Advertisements

سٹی 42 کی رپورٹ کے مطابق جوس کے نام پر کیمیکلز کا محلول تیار کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ہے دو یونٹس پر چھاپے مار کر ایسی جگہ دریافت کی گئی ہیں جہاں پر جوس کے نام پر کیمیکل کا محلول تیا ر کیا جاتا ہے ان کے قبضے سے 21 ہزار 400 ڈبی جوس اور 7229 کلوگرام مینگو پلپ برآمد کر کے
تلف کر دیا گیا جوس میں فروٹ کی جگہ کیمیکل فلیور شامل کیے جاتے تھے والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو جوس دیتے وقت رجسٹرڈ کمپنیوں کا جوس ھی خریدیں مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment