عازمین حج کے لیے بری خبر!! رواں ماں کتنے افراد حج کر سکیں گے؟

Advertisements

مکۃ المکرمۃ(نیوز ڈیسک)دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خوشخبری ہے۔ سعودی عرب نے رواں سال بیرون ملک سے بھی عازمین کو حج کے لیے آنے کی اجازت دے دی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اس سال حج دنیا بھر سے اور مملکت کے اندر سے آنے والے عازمین کے ساتھ ہوگا۔وزارت حج و عمرہ ہر ملک کے لیے نظر ثانی شدہ کوٹہ مقرر کرے گی۔ دنیا بھر سے عازمین 2 سال کے عرصے کے بعد اس سال حج میں شرکت کریں گے۔

Leave a Comment