شاہ رخ کے بیٹےآریان خان کو گرفتار کرنے والا ’ افسر‘ کس بھارتی اداکارہ کا شوہر نکلا؟ ایک اور تہلکہ خیز انکشاف

Advertisements

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو منشیات کیس میں گرفتار کرنے والے افسر معروف بھارتی ادکارہ کے شوہر نکلے ۔ تفصیلات کے مطابق آریان خان کو گرفتار کرنے والی نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے بھارت کی مراٹھی فلم انڈسٹری کی اداکارہ کرنتی ریڈکے شوہر ہیں ۔

Leave a Comment